امریکہ نے 5 سے 11 برس کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری دے دی

امریکہ نے 5 سے 11 برس کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے 5 سے 11 برس کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی منظوری دے دی ہے ۔ ایف ڈی اے نے بچوں کو فائزر بائیو این ٹیک ویکسین لگانے کی منظوری دی ہے جس کے بعد بچوں کو اگلے ہفتے سے ویکسین لگائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کی جانب سے جائزے کے بعد بچوں کی ویکسی نیشن ہوگی۔

News Code 1908677

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 2 =