18 اکتوبر، 2021، 11:53 AM

ونزوئلا کے وزیر خارجہ کی امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات

ونزوئلا کے وزیر خارجہ کی امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات

ونزوئلا کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ونزوئلا کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ ایران اور ونزوئلا کے وزراء خارجہ مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔ ونزوئلا کے وزیر خارجہ نے اس سے قبل ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ بھی ملاقات اور گفتگو کی ۔ ونزوئلا کے وزیر خارجہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News ID 1908552

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha