حضرت امام حسین (ع)کی ضریح مطہر سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام کی ضریح مطہراور حرم مبارک سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام کی ضریح مطہر  اور حرم مبارک سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ حرم حسینی کے بعض خدام نے حرم مطہر سےغبار صاف کرنے کی  تقریب میں شرکت کی ۔ ضریح اور حرم مطہر کے پتھروں اور فرشوں سے غبار صاف کیا گیا۔

ضریح مقدس امام حسین(ع) غبارروبی شد

ضریح مقدس امام حسین(ع) غبارروبی شد

ضریح مقدس امام حسین(ع) غبارروبی شد

ضریح مقدس امام حسین(ع) غبارروبی شد

ضریح مقدس امام حسین(ع) غبارروبی شد

News Code 1908490

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 5 =