مطالبہ
-
ایران بھر کے ائمہ جمعہ کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی ایران مخالف قرارداد کی مذمت
ایران کے ائمہ جمعہ نے ملک کے خلاف تین یورپی ممالک کے معاندانہ اقدام اور بورڈ آف گورنرز کی بے عملی کی مذمت کرتے ہوئے اس شرمناک اقدام کا فوری اور فیصلہ کن جواب دینے کا مطالبہ کیا۔
-
سعودی عرب میں مقدسات کی توہین، ايرانی دینی مدارس کا امت مسلمہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ
ایرانی دینی مدارس نے ایک بیان میں سعودی حکام سے سرزمین وحی کے تقدس کی پامالی پر احتجاج کرتے ہوئے اس فعل شنیع کے مرتکب عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے نیز ملت اسلامیہ سے معافی طلب کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
مسلم اور عرب رہنما ریاض اجلاس میں بیت المقدس سے متعلق اپنی ذمے داری پوری کریں، حماس
حماس نے ریاض میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں شریک اسلامی اور عرب ممالک کے سربراہان سے بیت المقدس سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے اور اس کی حمایت میں اسرائیلی رجیم پر اقتصادی اور سیاسی دباؤ بڑھانے کے لئے اپنے ذرائع فعال کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
عرب ممالک اور عالمی برادری کی خاموشی کے باعث اسرائیل کو فلسطینیوں کے قتل عام کا حوصلہ ملا ہے، حماس
حماس نے کہا ہے کہ عرب ممالک اور عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی سے اسرائیل کو فلسطینیوں کے قتل عام کا حوصلہ ملا ہے اور شمالی غزہ کے باشندوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے لیے اسرائیل کی جارحیت بڑھ رہی ہے۔
-
یورپ اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ معطل کرے، اسپین کا مطالبہ
اسپین کے وزیر اعظم نے غزہ کی پٹی اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ یورپی یونین کو تل ابیب کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کو معطل کرنا چاہیے۔
-
ایرانی عوام کا جوہری پروگرام میں تیزی لانے کا مطالبہ
اسرائیلی رجیم کے ہاتھوں غزہ کی تباہی اور دیگر علاقوں پر صیہونی جرائم کو ایک سال گزرنےکے بعد، ایسا لگتا ہے کہ ایرانی شہریوں کی اگرچہ نسبتاً کم تعداد نے ملک کے جوہری پروگرام کے آغاز سے ہی نیوکلئیر ہتھیاروں کی تیاری کی حمایت کی ہے۔
-
قیدیوں کی رہائی کے لئے فلسطینی مزاحمت کے ساتھ مذاکرات کریں، اسرائیلی خاندانوں کا مطالبہ
صیہونی قیدیوں کے خاندانوں نے نیتن یاہو کابینہ سے فلسطینی مزاحمت کے ساتھ مذاکرات کا مطالبہ کرتے ہوئے باہمی اختلافات کے فوری حل پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان میں گائے کو محفوظ قومی جانور قرار دئے جانے کا مطالبہ
الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنو بنچ نے ایک اہم فیصلے میں گائے کو محفوظ قومی جانور قرار دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ملک میں گئوکشی روکنے کے لیے مرکزی حکومت کو مؤثر فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے۔