مدارس
-
پاکستان میں پانچ نئے دینی مدارس کو بورڈ کا درجہ حاصل ہوگيا
پاکستان میں دینی مدارس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث وفاقی وزارت تعلیم نے پانچ نئے مدارس بورڈز کا درجہ دیدیا ہے۔
-
پاکستان کے دینی مدارس کو سیاست سے دور رکھنے کی حکمت عملی تیار
پاکستان میں دینی مدارس کو سیاست سے دور رکھنے اوران کے نظام کومزید بہتربنانے کے لئے پاکستانی حکومت نے نئی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔
-
بھارتی حکومت نے آسام میں تمام مدارس بند کرنے کا بل منظور کرلیا
بھارت میں انتہا پسند مودی حکومت نے ریاست آسام میں تمام مسلمان مدارس ختم کرکے انھیں اسکول میں تبدیل کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔
-
صوبہ سندھ کے تمام دینی مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا فیصلہ
پاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت نے پورے صوبہ میں دینی مدارس کو تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
پاکستان میں تعلیمی اداروں کا آج سے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان
پاکستان بھرمیں طویل بندش کے بعد تعلیمی ادارے آج سے مرحلہ وار کھل گئے ہیں پہلے مرحلے میں میٹرک، انٹر اور جامعات کے طلبہ تعلیمی اداروں کا رخ کریں گے اور اس کے بعد پرائمری کلاسز بھی کھول دی جائیں گی۔
-
ایرانی مدارس میں طلباء کا حضور اختیاری
ایران کے دارالحکومت تہران سمیت بعض شہروں میں کورونا وائرس کی انسداد کمیٹی کی اجازت کے بعد مدارس کو کھولدیا گيا ہے لیکن مدارس میں طلباء کی حاضری اختیاری ہے۔
-
ہمدان میں مدارس کو کھول دیا گيا
ایران کے صوبہ ہمدان میں کورونا وائرس کی انسداد کمیٹی کی اجازت کے بعد مدارس کو کھولدیا گيا ہے لیکن مدارس میں طلباء کی حاضری ضروری نہیں ہے۔
-
کورونا وائرس سے دنیا کے 102 ممالک میں اسکول بند
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے مطابق کورونا وائرس سے دنیا کے 102 ممالک میں اسکول بند ہوگئے ہیں جبکہ مزید 11 ممالک میں اسکول جزوی طور پر بند کیے گئے ہیں۔
-
پاکستانی حکومت کا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
تہران کے مدارس میں اختتام ہفتہ کے تک تعطیل
تہران کے مدارس میں فضائی آلودگی کے باعث اختتام ہفتہ کے تک تعطیل کردی گئی ہے۔
-
سیلاب سے متاثرہ علاقہ آق قلا میں مدارس کی صورتحال
سیلاب سے متاثرہ علاقہ آق قلا میں مدارس کی صورتحال مطلوب نہیں البتہ حکام صورتحال کو بہتر بنانے کے سلسلے میں تلاش و کوشش کررہے ہیں۔
-
مہر مہینے کے تازہ ترین پھول اور کلیاں
مہر کا مہینہ ہر سال طلباء کے لئے علم و دانش کی بشارت کے ساتھ نمودار ہوتا ہے اور اس مہینے میں طلباء علمی جوش و جذبہ کے ساتھ مدارس میں حاضر ہوتے ہیں۔