5 جون، 2021، 3:54 PM

پاکستان آج پہلی بار ماحولیات کےعالمی دن کی میزبانی کررہا ہے

پاکستان آج پہلی بار ماحولیات کےعالمی دن کی میزبانی کررہا ہے

آج ماحولیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کی میزبانی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کر رہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج ماحولیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کی میزبانی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کر رہا ہے، مرکزی تقریب کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہوگی ۔

مرکزی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان ہوں گے جبکہ تقریب میں چین کے صدر شی جن پنگ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹرس کے پیغامات نشر کئے جائیں گے ۔ وزیر اعظم پاکستان اپنے خطاب میں اب تک کی کامیابیوں اور نئے اہداف سے متعلق اہم اعلانات کریں گے ۔

News Code 1906803

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha