مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائجیریا نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں بھارت، برازیل اور ترکی سے آنے والوں پر پابندی لگادی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پابندی کا اطلاق نائیجیرین شہریوں کے علاوہ دیگر افراد پر بھی ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پابندی پر 4 مئی سے عمل درآمد کیا جائے گا۔
نائجیریا نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں بھارت، برازیل اور ترکی سے آنے والوں پر پابندی لگادی ہے۔
News ID 1906355
آپ کا تبصرہ