14 نومبر، 2020، 12:07 PM

گروپ 77 کا ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

گروپ 77 کا ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

چين اور گروپ 77 نے ایک بیان میں ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کے ایرانی عوام پر منفی اثرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چين اور گروپ 77 نے ایک بیان میں ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کے ایرانی عوام پر منفی اثرات کی طرف اشارہ کرتے  ہوئے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق چین اور گروپ 77 نے اپنے 44 ویں سالانہ اجلاس میں ایک بیان جاری کیا ہے جس کے ایک حصہ میں ایران اور مشترکہ ایٹمی معاہدے کی طرف اشارہ کیا گيا ہے۔ بیان میں کہا گيا ہے کہ ایرانی عوام کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کے منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں لہذا یکطرفہ پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنا چاہیے۔

News Code 1903910

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha