مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے دو افراد کو گولیاں مارکر ہلاک کردیا۔

مہر خـبررساں ایجنسی نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے  دو افراد کو گولیاں مارکر ہلاک کردیا۔ اطلاعات کے  مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں داخلی و خارجی راستوں کو بند کر کے بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کیا ۔ بھارتی فوج نے سرچ آّریشن کے دوران فائرنگ کرکے دو کشمیری نوجوانوں کو ہلاک کردیا۔ بھارتی فوج نے دعوی کیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کو تعلق علیحدگی پسند تنظیم سے تھا۔

News Code 1903196

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 8 =