9 ستمبر، 2020، 1:31 PM

پاکستان اور روس کے درمیان لانگ ٹرم تعلقات کے امکانات پیدا ہوگئے

پاکستان اور روس کے درمیان لانگ ٹرم تعلقات کے امکانات پیدا ہوگئے

پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان لانگ ٹرم تعلقات کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان لانگ ٹرم تعلقات کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ماسکو روانہ ہو رہا ہوں، روسی وزیرِ خارجہ سے کل ملاقات طے ہے۔

انہوں نے کہا کہ روس سے لانگ ٹرم تعلقات کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں، انرجی سیکٹر میں روس سے باہمی تعاون پر بھی بات ہو گی۔

News Code 1902816

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha