مجلس وحدت مسلمین پاکستان
-
اسرائیل اس جنگ سے بچ گیا تو عالم اسلام کے لئے خطرہ ہو گا، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حمایت مظلومین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ غزہ کے مجاہدین پورے جہان اسلام کا دفاع کر رہے ہیں، اگر اسرائیل کا خاتمہ نا ہوا تو جہاں اسلام کے ممالک خطرے میں رہیں گے۔
-
سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی مہر نیوز سے گفتگو؛
اسرائیل پوری طرح ایکسپوز ہوا ہے/ پاکستان میں فری اینڈ فیئر الیکشن وقت کی ضرورت
مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ اسرائیل اور امریکہ کا بیانیہ شکست کھاگیا ہے۔ لوگ لاکھوں کی تعداد میں باہر نکل کر مظاہرہ کررہے ہیں۔ اسرائیل کا امیج سیاہ ہوگیا ہے جو کبھی ٹھیک نہی ہوسکتا۔
-
مسلمانوں کے ازلی دشمن اسرائیل کی حمایت میں یمن کو نشانہ بنایا گیا، چیئرمین ایم ڈبلیو ایم پاکستان
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ یمن پر امریکہ و برطانیہ کا حملہ جنگی قوانین اور انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہے، یمن کو فلسطینی مسلمانوں کی حمایت کی سزا دی گئی ہے۔
-
سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی مہر نیوز سے گفتگو؛
شہید قاسم سلیمانی نے خود کو ولی فقیہ کے اندر فنا کردیا تھا
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ شہید سلیمانی نے خود کو ولی فقیہ کے اندر فنا کردیا تھا۔ انہوں نے مقاومت کو بہت طاقت دی۔ مچھلی دینے کے بجائے جال بنانا سکھادیا یہی وجہ ہے کہ آج غزہ میں مقاومت بہت طاقتور ہے۔ غزہ میں اسرائیل ہی نہیں بلکہ مغرب اور امریکہ سارے مل کر لڑرہے ہیں لیکن سارے ہار رہے ہیں۔
-
غاصب صہیونی حکومت کا فضائی حملہ شام کی داخلی خود مختاری پر حملہ ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی نے دمشق میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے مشیر میجر جنرل سید رضی موسوی پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت کا فضائی حملہ شام کی داخلی خود مختاری پر حملہ ہے، جس کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے۔
-
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں "آزادی فلسطین مارچ " کا انعقاد؛
اسرائیلی بربریت اور مسلم حکمرانوں کی بزدلی کے باوجود فلسطینی مزاحمت جیت رہی ہے
مظلومین غزہ و فلسطمین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ بلوچستان کے زیر اہتمام آزادی فلسطین مارچ کا انعقاد کیا گیا.
-
اسلام آباد میں بچوں اور خواتین کی حمایت مظلومین فلسطین ریلی؛
مقاومت کی تحریک نے امریکہ و اسرائیل کی باطل قوتوں کو پسپا کر دیا ہے، مقریرین
فلسطینوں کی بے مثال مقاومت اور جدوجہد آزادی کو خراج تحسین پیش کرنے اور مظلومین فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام امام بارگاہ G/6-2 تا ڈی چوک اسلام آباد خواتین اور بچوں کی حمایت فلسطین و دفاع غزہ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
اسلام آباد میں آزادی فلسطین کانفرنس کا انعقاد؛
مستقبل فلسطینوں کا ہے اسرائیل نابود ہو جائے گا، مقریرین
فلسطینوں کی بے مثال مقاومت اور جدوجہد آزادی کو خراج تحسین پیش کرنے اور فلسطینی مظلومین سے اظہار یکجہتی کے لئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام آزادی فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
کراچی، غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج، امریکہ اور اسرائیلی پرچم نذر آتش
احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے کہا کہ محصور شہر میں انسانی بحران سنگین ہوگیا ہے، اقوام متحدہ کا غزہ میں خوراک، ایندھن سمیت ضروری اشیائے خوردونوش کا سامان پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
اسلام آباد میں فلسطینیوں کے حق میں ریلی؛
ہم سب عہد کرتے ہیں کہ اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے
حمایت فلسطین ریلی سے مرکزی خطاب کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ اللہ اور اسکے رسول ص کو وہ مسلمان چاہئیں جو مظلوم کی حمایت اور ظالم کے خلاف پوری استقامت سے کھڑے ہوں، اس وقت فلسطینی مظلوموں پر اسرائیل کی شکل میں ابراہا کا لشکر حملہ آور ہے،نوزائیدہ بچوں کو بے دردی سے شہید کیا جا رہا ہے۔
-
سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی کی شدید مذمت
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ ڈنمارک میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن الحکیم کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اسلام دشمنی کا شاخسانہ قرار دیا ہے، جو کہ ناقابل برداشت ہے۔
-
پاکستانی شیعہ عالم دین "علامہ تصور جوادی" انتقال کر گئے
مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر پاکستان کے رہنماء علامہ سید تصور حسین جوادی انتقال کر گئے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما کی مہر نیوز سے گفتگو؛
پاکستانی عوام اب غلامی کی زندگی گزارنا نہیں چاہتے/ پاکستان کو امام خمینیؒ جیسے رہنما کی ضرورت ہے
علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ پاکستانی عوام اب مزید غلامی کی زندگی گزارنا نہیں چاہتے ہیں اور پاکستان میں بسنے والے غیر مسلم حتی ہندو بھی امام خمینیؒ کی شجاعت، عدالت اور انقلابی شخصیت کی مثال دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ پاکستان کو امام خمینیؒ جیسے رہنما کی ضرورت ہے۔
-
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی پریس کانفرنس؛
اسرائیل اپنی نابودی کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے اسے نڈھال کر دیا ہے
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان عالمی یوم القدس کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے حواریوں نے اسرائیل جیسی غاصب ریاست کو جنم دیا، جس کے وجود کی بنیاد ہی ناجائز ہے، جس کی پہلی اینٹ ہی ٹہڑی رکھی گئی ہے، یہ اسلام کے قلب میں ایک ناسور کی مانند ہے۔
-
اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا معاملہ، عمران خان آج علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کریں گے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وزیر اعلی پنجاب پرویزالہیٰ کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کے معاملے پر عمران خان آج شام زمان پارک میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کریں گے۔
-
گلگت بلتستان کے معاملات اور حالات دیکھ رہے ہیں جلد فیصلہ کریں گے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہاکہ بلتستان کے عوام کا سب سے بڑا مطالبہ ہے کہ پہلے نمائندگی دی جائے پھر ٹیکسز ادا کریں گے وفاقی حکومت کی طرف سے جی بی کے فنڈز میں کٹوتی، گندم کی فراہمی اور سبسڈی میں کمی کرنا، خالصہ سرکار کے نام پر عوام کی زمینیں ہتھیانہ انتہائی افسوس ناک اور غیر منصفانہ عمل ہے۔
-
عمران خان پر حملہ ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے، علامہ ناصر عباس جعفری
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمران خان پر نہیں ملکی سالمیت اور وقار پر حملہ ہے اور ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے۔
-
لاہور، مجلس وحدت مسلمین یوتھ ونگ نے فلڈ ریلیف کیمپ قائم کر دیا؛
ایم ڈبلیو ایم متاثرین کی مکمل بحالی تک اپنی امدادی سرگرمیاں جاری رکھے گی، سیٹھ عدنان
انہوں نے کہا کہ یہاں جمع ہونیوالے سامان المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کے حوالے کیا جائے گا جو متاثرہ علاقوں میں پہلے سے ہی ریلیف کی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہے۔
-
ملک کا ہر باشعور اور ہر باضمیر شہری امریکہ کی غلامی سے نجات چاہتا ہے،علامہ راجہ ناصرعباس جعفری
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان کی داخلی خودمختاری، آزاد خارجہ پالیسی اور امریکی ڈکٹیشن سے نجات کے لیے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کا بھرپور ساتھ دیا جائے گا۔
-
کربلا تمام عالم انسانیت کے لئے نجات اور فلاح کا پیغام ہے، علامہ مقصود ڈومکی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہاکہ کربلا تمام عالم انسانیت کے لئے نجات اور فلاح کا پیغام ہے۔ انہوں نے کہا کہ عزاداری امام حسین علیہ السلام ہمارا بنیادی آئینی حق ہے.
-
پاکستان تاریخ کے نازک ترین دورسےگزر رہاہے/ہمیں اپنے وطن کی خاطر اپنی اناؤں کو بھی قربان کرنا ہو گا
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عید الاضحی کے بابرکت موقع پر اپنے پیغام میں امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔