سید اسد عباس نقوی

  • پاکستان کے تمام مسائل کی جڑ امریکی غلامی ہے

    پاکستان کے تمام مسائل کی جڑ امریکی غلامی ہے

    ایم ڈبلیو ایم پاکستان اور تحریک انصاف کے رہنماوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے تمام مسائل کی جڑ امریکی غلامی ہے، پاکستان میں اگر دہشتگردی ہے، مہنگائی ہے، بے روز گاری ہے، یا دیگر مسائل، ان تمام کی جڑ امریکہ ہے۔ اس بنیاد پر ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کو امریکی غلامی سے نجات دلائی جائے۔