9 اگست، 2020، 7:12 PM

کئي ملین امریکی بھوک اور افلاس کی جانب بڑھ رہے ہیں

کئي ملین امریکی بھوک اور افلاس کی جانب بڑھ رہے ہیں

امریکہ کے سینیٹر اور سابق صدارتی امیدوار برنی سینڈر نے امریکی صدر کی اقتصادی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئي ملین امریکی شہری بھوک اور افلاس کی جانب بڑھ رہے ہیں

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے سینیٹر اور سابق صدارتی امیدوار برنی سینڈر نے امریکی صدر کی اقتصادی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئي ملین امریکی شہری  بھوک اور افلاس کی جانب بڑھ رہے ہیں ۔ برنی سینڈر نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ شاید  بھول جاتے ہیں کہ جب وہ اپنے مالدار ساتھویوں کے ساتھ  گلف کھیل میں مشغول ہوتے ہین اس وقت کئی ملین امیرکی بھوک اور افلاس کی سمت حرکت کرتے ہیں۔ برنی سینڈر نے ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کی پالیسی سے کئي ملین امریکی شہری غربت اور بے روزگاری کا شکار ہوگئے ہیں۔

News ID 1902165

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha