آیت اللہ رئیسی
-
معروف پاکستانی منقبت خوان شاہد علی بلتستانی کا ترانہ "فرماندہ سلام" ریلیز+ ویڈیو
پاکستان کے معروف منقبت خواں شاہد علی بلتستانی کا پاکستان کے پہلے سرود گروپ "گروہ سرود صبح ظہور" کے ہمراہ اردو اور فارسی زبان میں " فرماندہ سلام " ترانہ ریلیز۔
-
نائیجریا، شہید صدر رئیسی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، ویڈیو، تصاویر
نائیجریا میں شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم ہوئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
شہید ابراہیم رئیسی فلسطین کاز اور مزاحمت کے زبردست حامی تھے، ڈائریکٹر المیادین
المیادین ٹی وی چینل کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ آیت اللہ رئیسی کا اعزاز ان اسٹریٹجک کامیابیوں کی وجہ سے ہے جس نے ایران کی علاقائی اور عالمی پوزیشن کو مضبوط کیا اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
-
آیت اللہ رئیسی کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جائے گا، شورائے نگہبان
ایران کی شورائے نگہبان کی جانب سے آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر جاری ایک تعزیتی بیان میں کہا گیا کیا ہے: آیت اللہ رئیسی کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جائے گا۔
-
لائیو اپڈیٹ:
ایران: صدر رئیسی شہادت پر مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور بعض اعلیٰ حکام کی شہادت پر ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغام کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آیت اللہ رئیسی کی شہادت، آذربائیجان کے صدر کا تعزیتی پیغام
آذربائیجان کے صدر الہام علی اوف نے رہبر معظم انقلاب کے نام ایک پیغام میں ایران کے صدر کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
ایران کے آئین کے مطابق صدر کی شہادت کے بعد امور حکومت چلانے کا طریقہ کار کیا ہوگا؟
آیت اللہ رئیسی کی شہادت کے ساتھ ہی ایران کے آئین کے مطابق حکومت چلانے کی ذمہ داری ان کے نائب اول کے پاس ہو گی۔
-
تہران؛ ایرانی صدر کا انٹرنیشنل بک فیئر کا دورہ
آیت اللہ رئیسی نے آج صبح تہران میں انٹرنیشنل بک فیئر کے دورے کے دوران ناشروں اور قلم کاروں سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران سری لنکا کی ترقی میں حصہ لینے کے لئے تیار ہے، صدر رئیسی
ایرانی صدر نے سری لنکا میں "اومااویا" ڈیم اور پاور پلانٹ کے کثیر الجہتی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس ملک کو تکنیکی اور انجینئرنگ خدمات کی فراہمی کے لئے ایران کی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
ایرانی صدر رئیسی کا جی سی یونیورسٹی کا دورہ
آیت اللہ رئیسی نے پاکستان کے سرکاری دورے کے دوسرے دن صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی جی سی یونیورسٹی میں اس ملک کے علمی اور ثقافتی ماہرین اور حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس:
پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات میں اضافے کے وسیع مواقع موجود ہیں
ایرانی صدر نے کہا کہ میں اس بات پر اطمینان کا اظہار کرتا ہوں کہ آج ہم اسلام آباد کے خوبصورت شہر میں ہیں اور میں پاکستان کے نیک اور دین دار عوام کو رہبر معظم انقلاب اور ایرانی عوام کی طرف سے سلام پیش کرتا ہوں۔
-
غزہ کا دفاع امیر المومنین (ع) کی سفارش کے عین مطابق ہے، صدر رئیسی
آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ ایران نے پہلے دن سے امیر المومنین کی فرمائش کے مطابق اپنی پالیسی مرتب کی ہے۔ لہذا ظالم کے خلاف سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے مظلوم کا دفاع کرنا ہمارے آئین کا حصہ ہے۔
-
صدر رئیسی کی مسلم ممالک کے سربراہان کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے رمضان المبارک کی آمد پر اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد دی ہے۔
-
گیس برآمد کرنے والے ممالک کا سربراہی اجلاس؛ ایران توانائی کا مرکز بننے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر رئیسی
آیت اللہ رئیسی نے الجزائر میں گیس برآمد کرنے والے کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے قدرتی گیس کے اپنے وسیع ذخائر، ٹرانزٹ لوکیشن اور اعلی ٹیکنالوجی پر انحصار کرتے ہوئے گیس کی پیداوار اور برآمد کو بڑھانے اور اس کی خطے کی اقوام کو ترسیل کی علاقائی پالیسی اپنا رکھی ہے۔
-
صدر رئیسی الجزائر کے دارالحکومت الجزیرہ پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کچھ دیر پہلے الجزائر کے دارالحکومت الجزیرہ پہنچے جہاں اس ملک کے وزیر اعظم نذیر العرباوی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
-
انتخابات میں عوام کی پرجوش شرکت عالمی استکبار کے منہ پر طمانچہ تھی، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے کہا کہ ایران کے بدخواہوں نے انتخابات کو ناکام بنانے کے لیے اپنے تمام حربے استعمال کئے، لیکن ایران کے جذبہ ایمان و امید سے سرشار باشعور عوام کی بروقت اور پرجوش شرکت نے عالمی استکبار کو مایوس اور رسوا کیا۔
-
مجلس خبرگان جمہوریت اور اسلامی نظام کے استحکام میں اہم کردار ادا کرتی ہے، آیت اللہ رئیسی
مجلس خبرگان کے نامزد امیدوار نے کہا ہے کہ مجلس خبرگان ایک اسلام شناس، زمانہ شناس اور صاحب تدبیرولی فقیہ انتخاب کرکے ملک میں جمہوریت اور اسلامی نظام کے استحکام میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
-
امام خمینیؒ عوامی رائے دہی (ووٹ) پر گہرا یقین رکھتے تھے/ ملک کا مستقبل روشن ہے، صدر رئیسی
ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے جنوبی خراسان کے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام مہدی علیہ السلام کے مبارک وجود پر ایمان در حقیقت توحید پر ایمان ہے، کیونکہ وہ پوری دنیا میں توحید کا پرچم بلند کریں گے۔
-
ایران رشین فیڈریشن کے ساتھ اقتصادی روابط بڑھانے کے لئے آمادہ ہے، صدر رئیسی
صدر رئیسی نے کہا ہے کہ ایران رشین فیڈریشن کے زیرانتظام تمام ریاستوں کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مضبوط کرنا چاہتا ہے۔
-
ایران خلائی صنعت میں ٹاپ 10 ممالک میں شامل ہوچکا ہے، ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے تہران میں ایران کے قومی خلائی ٹیکنالوجی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خلائی صنعت میں سرفہرست 10 ممالک میں شامل ہے۔
-
ایران، پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر کو اپنی اسناد پیش کرتے ہوئے پاکستان کے نئے سفیر نے تہران اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی پیشرفت مین آیت اللہ رئیسی کے کردار کو موثر قرار دیا۔
-
غزہ جنگ نے مغربی ممالک کی اصلیت کو دنیا پر واضح کر دیا، صدر رئیسی
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے نائیجر کے وزیر اعظم سے ملاقات میں کہا کہ غزہ کی صورتحال نے مغربی ممالک کی اصلیت کو عیاں کر دیا ہے۔ یہ واضح ہوگیا کہ ان ممالک کے نزدیک انسانی جانوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت نے دنیا کو حیران کر دیا، ایرانی صدر
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دنیا اسرائیلی حکومت کے خلاف فلسطینی عوام کی مزاحمت سے حیران ہے۔
-
ایرانی آیت اللہ رئیسی روس کے دورے پر روانہ ہوگئے
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی روس میں اپنے ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔
-
غزہ میں جاری نسل کشی پر انسانیت شرمسار ہے، ایرانی صدر
آیت اللہ رئیسی نے پارلیمنٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے، انسانیت کے خلاف جرم اور اس پر انسانیت شرمسار ہے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی رواں ہفتے روس کا دورہ کریں گے
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی رواں ہفتے روس میں اپنے ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔
-
کیوبا کے صدر کا دورۂ تہران؛ ایرانی صدر کی جانب سے باضابطہ استقبال
کیوبا کے صدر کا آج تہران میں ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے سعد آباد کمپلیکس میں باضابطہ طور پر استقبال کیا ہے۔
-
22 سال بعد کیوبا کے صدر سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے
کیوبا کے صدر میگل دیاز کینل ایرانی ہم منصب آیت اللہ رئیسی کی دعوت پر آج علی الصبح اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس میں ایران کی آواز
فلسطین سے متعلق ایرانی صدر کے بیانات پر میڈیا نے کیا کہا؟
غزہ کے مسئلے پر اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے خطاب کو 24 گھنٹے سے بھی کم عرصہ گزر چکا ہے لیکن بہت سے ذرائع ابلاغ نے ان کے بیانات کو بڑے پیمانے پر کوریج دی ہے۔
-
پیوٹن کا خطے کے حالات کے بارے میں رئیسی کو پیغام
روس کے صدر کے خصوصی ایلچی نے آیت اللہ رئیسی کے نام پیوٹن کا پیغام ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری کو پہنچایا۔