23 مئی، 2024، 8:30 AM

بیرجند کی فضا میں "اے رہبر آزادہ، آمادہ ایم آمادہ" کے فلک شگاف نعرے بلند

بیرجند کی فضا میں "اے رہبر آزادہ، آمادہ ایم آمادہ" کے فلک شگاف نعرے بلند

بیرجند میں خادم امام رضا شہید صدر اور ان کے دو ساتھیوں کی تشییع جنازہ کے دوران جنوبی خراسان کے ولایت مدار عوام کے "اے رہبر آزادہ آمادہ ایم، آمادہ،" نعروں سے فضا گونج اٹھی۔

مہر نیوز کی رپورٹ کے مطابق بیرجند میں خادم امام رضا شہید صدر اور ان کے دو ساتھیوں کی تشییع جنازہ کے دوران جنوبی خراسان کے ولایت مدار عوام کے "اے رہبر آزادہ آمادہ ایم، آمادہ،" نعروں سے فضا گونج اٹھی۔

News ID 1924216

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha