برنی سینڈرز
-
ٹرمپ کی ایران کے خلاف غیر قانونی جنگ ختم ہونی چاہیے، امریکی سینیٹر
امریکی سینئر سینیٹر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی ایران کے خلاف غیر قانونی اور تباہ کن جنگ نے نہ صرف ہزاروں افراد کو ہلاک کیا ہے، بلکہ امریکی معیشت کو بھی تباہی کی طرف دھکیل رہی ہے؛ لہٰذا اس جنگ کا خاتمہ ہونا چاہیے۔
-
امریکہ کو جنگ نہیں اسپتال چاہئے، برنی سینڈرز کا ٹرمپ پر بڑا حملہ
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو مزید جنگوں نہیں بلکہ اسپتالوں اور عوامی سہولیات کی ضرورت ہے۔