4 اگست، 2020، 11:16 AM

اسرائیلی فوجیوں نے 12 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی فوجیوں نے 12 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی فوج نے تازہ ترین کارروائی میں 12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی فوج نے تازہ ترین کارروائی میں 12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے مغربی پٹی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران مزید 12 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے اس موقع پر فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپ بھی ہوئی ۔ عینی شاہدین کے مطابق  اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف جنگی گولیوں کا استعمال بھی کیا۔

News Code 1902039

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha