مہر خبررساں ایجنسی نے یو ایس اے ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی ریاست آلاباما میں مورگن کاؤنٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مورگن کاؤنٹی پولیس فائرنگ کرنے والے مسلح فرد یا افراد کی تلاش میں ہے۔ امریکہ میں فائرنگ کے واقعات عام ہوگئے ہیں ۔ عام لوگوں کے ہاتھوں میں ہتھیار موجود ہیں جس کی وجہ سے امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق امریکہ میں ہر سال 500 بچے فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوجاتے ہیں۔
امریکہ کی ریاست آلاباما میں مورگن کاؤنٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1900708
آپ کا تبصرہ