20 مئی، 2020، 10:54 AM

سید حسن نصر اللہ جمعہ کی سہ پہر کو یوم قدس کی مناسبت سے خطاب کریں گے

سید حسن نصر اللہ جمعہ کی سہ پہر کو یوم قدس کی مناسبت سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ یوم قدس کی مناسبت سے جمعہ کی سہ پہر کو عوام سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ یوم قدس کی مناسبت سے جمعہ کی سہ پہر کو عوام سے خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ یوم قدس کی مناسبت سے اپنے خطاب میں بعض علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں بھی اظہار خیال کریں گے ۔

News ID 1900303

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha