21 مئی، 2024، 8:12 PM

شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ، روسی پارلیمانی سربراہ شرکت کریں گے

شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ، روسی پارلیمانی سربراہ شرکت کریں گے

شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ میں روسی پارلیمنٹ کے سربراہ شرکت کریں گے

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، روسی صدارتی دفتر کے ترجمان دیمتری پسکوف نے کہا ہے کہ روسی پارلیمنٹ ڈوما کے سربراہ ویچسلاو ولوودین شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لیے تہران کا دورہ کریں گے۔

شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے عالمی رہنماء تہران آرہے ہیں۔ عراقی وزیر شیاع السودانی بدھ کے روز تہران آئیں گے۔

شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی صوبہ مشرقی آذربائجان کے سرحدی علاقے میں فضائی حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔

News ID 1924128

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha