20 مئی، 2020، 10:42 AM

یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں پر بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں یمن کے صوبہ صعدہ کو نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں پر بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں یمن کے صوبہ صعدہ کو نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صعدہ کے رازح علاقہ پر سب سے زيادہ حملے کئے  ہیں۔

سعودی طیاروں نے صوبہ الحدیدہ کے الدریہمی علاقہ پر بھی شدید بمباری کی ہے۔ سعودی عرب کے ان حملوں ميں متعدد روزہ دار شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1900301

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha