9 مئی، 2020، 5:48 PM

مشرقی افریقی ممالک میں سیلاب سے 300 سے زائد افراد ہلاک

مشرقی افریقی ممالک میں سیلاب سے 300 سے زائد افراد ہلاک

مشرقی افریقی ممالک میں سیلاب سے 300 سے زائد افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ سے زیادہ بے گھر ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مشرقی افریقی ممالک میں سیلاب سے 300 سے زائد افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ سے زیادہ بے گھر ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق  سیلاب کے باعث ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں جبکہ 8 ہزار ایکٹر زمین پر کھڑی فصلیں بھی تباہ ہوگئی ہیں۔ صرف کینیا میں سیلاب سے 2 سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے جبکہ روانڈا میں سیلابی ریلے میں بہہ کر 60 افراد ہلاک ہو گئے۔

News Code 1900038

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha