کینیا
-
پاکستانی صحافی کے بارے میں کینیا پولیس کا یوٹرن
سینئر صحافی ارشد شریف کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت پر کینیا کی پولیس نے اپنے پہلے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ گاڑی سے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی تھی جس میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا۔
-
پاکستانی صحافی کو شناخت میں غلطی کے باعث پولیس فائرنگ کا نشانہ بنے، کینیا
کینیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ پاکستانی سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف شناخت میں غلطی کے باعث پولیس فائرنگ کا نشانہ بنے۔
-
ایتھوپیا نے کینیا کے طیارے کو مار گرانے کی ذمہ داری قبول کرلی
افریقی یونین فورس نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق امدادی اشیا صومالیہ لے جانے والے کینیا کے طیارے کو ایتھوپیا کی فوج نے مار گرایا تھا۔
-
مشرقی افریقی ممالک میں سیلاب سے 300 سے زائد افراد ہلاک
مشرقی افریقی ممالک میں سیلاب سے 300 سے زائد افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ سے زیادہ بے گھر ہو گئے ہیں۔
-
جرمنی کے لئے لئے گئے 60 لاکھ ماسک کینیا میں چوری ہوگئے
جرمنی کے کسٹم حکام نے کہا ہے کہ جرمنی کے طبی عملے کی حفاظت کے لیے آرڈر کیے گئے 60 لاکھ سے زائد ماسک کینیا ایئرپورٹ سے لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
کینیا میں ڈیٹول پینے سے 59 افراد ہلاک
کینیا میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ایک پیشوا نے اپنی پیروی کرنے والوں کو ڈیٹول پینے کا مشورہ دیا جس پر عمل کرتے ہوئے کئی افراد نے ڈیٹول کو پی لیا جس کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی کینیا کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کینیا کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔