7 مئی، 2020، 5:54 PM

بھارت دفاعی بجٹ میں 40 فیصد کٹوتی کرنے پر مجبور ہوسکتا ہے

بھارت دفاعی بجٹ میں 40 فیصد کٹوتی کرنے پر مجبور ہوسکتا ہے

بھارتی وزارت دفاع کی ایک سینئر خاتون عہدیدار نے نئی دہلی میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث مالی بحران بھارت کو دفاعی بجٹ 40 فیصد کم کرنے پر مجبور کرسکتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی وزارت دفاع کی ایک سینئر خاتون عہدیدار نے نئی دہلی میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث مالی بحران بھارت کو دفاعی بجٹ 40 فیصد کم کرنے پر مجبور کرسکتا ہے۔ اطلاعات  کے مطابق وزارت دفاع کی ایک سینئر عہدیدار کا کہنا تھا کہ فوجی اخراجات، پے رول میں کمی، مالی سال 2020-21 کیلئے مختص رقوم سے غالباً کم سے کم 20 فیصد کٹوتی کی جائے گی اور زیادہ سے زیادہ ممکنہ طور پر 40 فیصد کٹوتی ہوگی۔

News Code 1899987

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha