15 مارچ، 2020، 10:52 AM

اسرائیل میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 193 تک پہنچ گئی

اسرائیل میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 193 تک پہنچ گئی

اسرائیل کی وزارت صحت کا کہنا ہےکہ اسرائیل میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 193 تک پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کی وزارت صحت کا کہنا ہےکہ اسرائیل میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 193 تک پہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی وزارت صحت نے نئے کیسز سامنے آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی مجموعی تعداد 193 تک پہنچ گئی ہے۔ اس سے قبل اسرائيل کے وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ اگر اسرائيل میں کورونا وائرس پھیل گيا اور اس کی روک تھام نہ کی گئي تو دوسرے ممالک اسرائیل کے ساتھ اپنی سرحدیں بند کردیں گے۔

News Code 1898615

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha