21 جنوری، 2020، 11:12 AM

قطر کے وزير خارجہ کی کویتی حکام سے ملاقات اور گفتگو

قطر کے وزير خارجہ کی کویتی حکام سے ملاقات اور گفتگو

قطر کے وزیر خارجہ کویت کے دورے پر ہیں جہاں اس نے کویتی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے وزیر خارجہ کویت کے دورے پر ہیں جہاں اس نے کویتی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

اطلاعات کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کویت کے وزیر خارجہ احمد ناصر المحمد الصباح کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائي امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1897197

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha