محمد عبدالرحمن آل ثانی
-
ایران کا عرب ممالک کے ساتھ مذاکرات کے لئےقطر کی تجویز کا خیر مقدم
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عرب ممالک کے ساتھ مذاکرات کے لئےقطر کی تجویز کا استقبال اورخیر مقدم کیا ہے۔
-
قطر کا عرب ممالک سے ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا مطالبہ
قطر کے وزیر خارجہ نے بلومبرگ کے ساتھ گفتگو میں عرب ممالک سے ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
قطری وزیر خارجہ کی ایرانی سائنسداں شہید فخری زادہ کے قتل کی مذمت
قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ایران کے ممتاز اور سینئر سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
قطر کا 4 عرب ممالک کے محاصرے کا استقامت کے ساتھ مقابلہ جاری
قطر کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ قطر کی طرف سے سعودی عرب، بحرین ، امارات اور مصر کے ظالمانہ محاصرے کا استقامت کے ساتھ مقابلہ جاری ہے۔
-
قطر کے وزير خارجہ کی کویتی حکام سے ملاقات اور گفتگو
قطر کے وزیر خارجہ کویت کے دورے پر ہیں جہاں اس نے کویتی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
-
قطر کے وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے
غیر ملکی ذرائع کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی تہران کا دورہ کریں گے۔