11 جنوری، 2022، 2:34 PM

امیر عبداللہیان کی قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات

امیر عبداللہیان کی قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان قطر کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے قطر کے وزير خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان قطر کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے قطر کے وزير خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ایرانی وزير خارجہ نے کل عمان کے دورے کے دوران عمان کے حکام کے ساتھ  بھی دو طرفہ تعلقات ،علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا تھا۔

News ID 1909467

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha