14 جنوری، 2020، 1:11 PM

جھنگ میں مسجد کے قاری کی 12 سالہ بچی کو زیادتی

جھنگ میں مسجد کے قاری کی 12 سالہ بچی کو زیادتی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ میں مسجد کے قاری نے مبینہ طور پر 12 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ میں مسجد کے قاری نے مبینہ طور پر 12 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ جھنگ کے تھانہ موچی والا میں 30 سالہ قاری نے 12 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے متاثرہ بچی کو اسپتال منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

News Code 1897014

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha