جنسی زیادتی
-
امریکی میں قید پاکستانی خاتون کو جیل میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانیکا انکشاف
امریکی جیل میں قید پاکستانی خاتون ڈاکٹر عافیہ کو کم از کم دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
بھارت میں آٹھویں جماعت کے 2 طلبا کی ساتھی طالبہ سے کلاس روم میں جنسی زیادتی
بھارت میں آٹھویں جماعت کے 2 طلبا نے کلاس روم میں ساتھی طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
-
کراچی میں 7 سالہ بچی جنسی زیادتی کے بعد قتل
کراچی میں ایک کم سن بچی کو جنسی زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔
-
پاکستان میں 18 سالہ لڑکی کو تشدد کے بعد کیمیکلز سے جلا کر قتل کر دیا گیا
لودھراں کے علاقے قریشی والہ میں 18 سالہ لڑکی کو تشدد کے بعد کیمیکلز سے جلا کر قتل کر دیا گیا۔
-
فرانسیسی کیتھولک چرچ ، بچوں سے بدسلوکی کے واقعات کا ذمہ دار
فرانسیسی کیتھولک چرچ میں بچوں سے بدسلوکی واقعات کی رپورٹ پر فرانسیسی بشپ سالانہ کانفرنس میں فرانسیسی کیتھولک چرچ کو واقعات کا ذمہ دار قرار دے دیا گیاہے۔