15 دسمبر، 2019، 11:01 PM

امریکہ نے چین کے دو سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

امریکہ نے چین کے دو سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

امریکی ذرائع کے مطابق امریکہ نے جاسوسی کا الزام عائد کرکے چین کے دو سفارتکاروں کو ملک بدر کردیاہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے جاسوسی کا الزام عائد کرکے چین کے دو سفارتکاروں کو ملک بدر کردیاہے۔

امریکہ نے مخفی طور پر چين کے دو سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا ہے۔ امریکی ذرائع کے مطابق چینی سفارتکاروں پر امریکہ کے ایک فوجی اڈے میں داخل ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

News Code 1896224

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha