ملک بدر
-
روس نے اسٹونیا کے سفیر کو ملک بدر کر دیا
روس نے ماسکو میں اسٹونیا کے سفیر کو ملک بدر کر کے اپنے سفارتی تعلقات کو چارج ڈی افیئرز کی سطح پر لے آیا۔
-
جماعت اسلامی پاکستان کا امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے جوبائیڈن کے پاکستان مخالف بیان پر حکومت سے مطالبہ کی ہے کہ امریکا کی معافی تک حکومت امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کا اعلان کرے۔
-
ایتھوپیا کا اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
ایتھوپیا نے داخلی معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
-
ترکی نے 40 پاکستانی شہریوں کوملک بدر کردیا
ترکی سے غیرقانونی طورپرمقیم 40 پاکستانی شہریوں کوملک بدر کردیا گیا۔
-
ترکی نے 2 پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کر دیا
ترکی نے غیرقانونی طور پر مقیم 2 پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کر دیا ہے۔
-
بھارتی حکومت نے یورپی شہری کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا
بھارت میں مسلم مخالف متنازعہ قانون پر احتجاج کرنے پر بھارت نے یورپ کے ایک اور شہری کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
-
امریکہ نے چین کے دو سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا
امریکی ذرائع کے مطابق امریکہ نے جاسوسی کا الزام عائد کرکے چین کے دو سفارتکاروں کو ملک بدر کردیاہے۔