مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی اسلامی تنظیموں نجباء اور حزب اللہ عراق نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو عراق میں داخلی جنگ چھیڑنے اور شرارت بازی پر متنبہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ عراق کی داخلی جنگ میں امریکہ محفوظ نہیں رہےگا۔ حزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ داخلی جنگ میں خشک و تر دونوں جلیں گے ۔ امریکہ اور اس کے اتحادی عراق کی داخلی جنگ میں محفوظ نہیں رہیں گے اور سب سے زیادہ نقصان امریکہ کو پہنچے گا۔
عراق کی اسلامی تنظیموں نجباء اور حزب اللہ عراق نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو عراق میں داخلی جنگ چھیڑنے اور شرارت بازی پر متنبہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ عراق کی داخلی جنگ میں امریکہ محفوظ نہیں رہےگا۔
News ID 1895763
آپ کا تبصرہ