حزب اللہ عراق
-
عراقی حزب اللہ نے امریکی اتحاد کے خلاف حملے روکنے کا اعلان کردیا
عراقی مقاومتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے امریکی اتحاد میں شامل افواج پر حملے عارضی طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی وزیرخارجہ کا دورہ بغداد، عراقی حزب اللہ کا شدید ردعمل، امریکی مفادات پر حملوں کا اعلان
عراقی حزب اللہ نے امریکی وزیرخارجہ کے دورہ بغداد کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پر حملے جاری رہنے کی صورت میں امریکی مفادات پر مزید حملے ہوں گے
-
مزاحمتی محاذ کی امیدیں انقلابِ اسلامی اور امت اسلامیہ سے وابستہ ہیں،سیکریٹری جنرل حزب اللہ عراق
اہواز - حزب اللہ عراق کے سکریٹری جنرل نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایرانی قوم نے تمام تر پابندیوں اور سخت شرائط کے باوجود 44 سال سے امام علی علیہ السلام کا پرچم اٹھا رکھا ہے، کہا کہ مزاحمتی محاذ کی امیدیں انقلابِ اسلامی اور امت اسلامیہ سے وابستہ ہیں۔