مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ میں مظاہرین کی حمایت میں بل پر دستخط کردیئے ہیں۔ امریکی صدر نے بل پر دستخط کےبعد جاری بیان میں کہا کہ انہیں امید ہےچین اور ہانگ کانگ دیرپا امن اور خوشحالی کے لیے باہمی تفرقات کو ختم کرسکیں گے۔
ہانگ کانگ مظاہرین کےحق میں امریکی بل کی منظوری پر چین نے شدید ردعمل دیتے ہوئے جوابی اقدامات کااعلان کیا ہے، چین کا کہنا ہے کہ امریکی بل انتہائی مکروہ اور مذموم عزائم لیے ہوئے ہے۔
آپ کا تبصرہ