مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی سپاہ کے سیاسی شعبہ کے سابق سربراہ جنرل ابراہیم حاجی محمد زادہ کا انتقال ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق جنرل حاجی محمد زادہ کا شمار سپاہ کے بانیوں میں ہوتا تھا اور انھوں نے سپاہ کے سیاسی شعبہ کی ترقی اور پیشرفت کے سلسلے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

ایرانی سپاہ کے سیاسی شعبہ کے سابق سربراہ جنرل ابراہیم حاجی محمد زادہ کا انتقال ہوگیا۔
News Code 1895559
آپ کا تبصرہ