افغانستان میں 2 امریکی فوجی دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں امریکی فوج کے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ لوگر میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں امریکی فوج کے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ امریکی فوج کے بیان کے مطابق امریکی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 2 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

ادھر طالبان نے امریکی ہیلی کاپٹر کو گرانے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

News Code 1895544

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 6 =