7 اکتوبر، 2019، 7:28 PM

امریکہ کا یورپ میں 20 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان

امریکہ کا یورپ میں 20 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان

یورپ میں امریکی فوج کی کمانڈ کا کہنا ہے کہ امریکہ یورپ میں 20 ہزار فوجی تعینات کرےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپ میں امریکی فوج کی کمانڈ کا کہنا ہے کہ  امریکہ یورپ میں 20 ہزار فوجی تعینات کرےگا۔  اطلاعات کے مطابق امریکہ فروری کے اوائل میں اس اقدام کو انجام دےگا۔ امریکی فوجی آئندہ سال  اپریل اور مئی میں یورپ کے دفاع کے عنوان سے ہونے والے فوجی مشقوں میں حصہ لیں گے۔  یورپ میں پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں امریکی فوج تعینات کی جارہی ہے۔

News Code 1894385

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha