3 اکتوبر، 2019، 6:26 PM

فرانس کی امریکہ پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

فرانس کی امریکہ پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

فرانس کی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نے ایئر بس کے خلاف اقدام کیا تو امریکہ کے خلاف بھی پابندیاں عائد کردی جائیں گی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کی وزیر خزانہ برونو لومرکا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نے ایئر بس کے خلاف اقدام کیا تو امریکہ کے خلاف بھی پابندیاں عائد کردی جائیں گی۔ واضح رہے کہ امریکہ نے عالمی تجارتی ادارے  یورپی محصولات اور طیاروں پر 10 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فرانسیسی وزیر خزانہ نے کہا کہ اگر امریکہ نے یورپی یونین اور فرانس کی طرف دست دراز کرنے کی کوشش کی تو اسے یورپی ممالک کے جواب کا سامنا کرنا پڑےگا۔

News Code 1894276

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha