اقتصاد
-
ملکی پیداوار بڑھنے سے مزدور کی جیب بھر جاتی ہے، رہبر معظم
رہبر معظم نے کہا ہے کہ مقامی پیداوار بڑھنے سے حکومت اور عوام کی دولت بڑھ جاتی ہے اور مزدور کی جیب بڑھ جاتی ہے۔
-
پاک ایران مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کا فیصلہ
پاکستانی وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کی ایم او یو پر دستخط کرنے کی منظوری دیدی۔
-
نئے سال کے موقع پر رہبر معظم کا خطاب:
دشمن کئی سالوں سے ایران کو معاشی طور پر مفلوج کرنے کی کوشش کررہے ہیں
رہبر معظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ نئے سال میں سب سے زیادہ اقتصادی مسائل پر توجہ دی جائے گی۔
-
ایرانی قومی سلامتی کے رکن عباس زادہ مشکینی کی مہر نیوز سے گفتگو؛
لاطینی امریکہ کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینا اہم اور ضروری ہے؛ پابندیوں کا وقت گزر چکا ہے
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے رکن نے کہا کہ لاطینی امریکہ کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مزید وسعت دینا بہت اہم ہے اور صدر مملکت کا دورۂ لاطینی امریکہ، بہت ہی مناسب وقت پر ہے۔
-
شمخانی کی ہندوستانی وزیراعظم کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات؛
مشترکہ اقتصادی اہداف کو آگے بڑھانے کیلئے ریال اور روپے کے تبادلے کو فعال کرنا ضروری ہے
شمخانی نے ہندوستانی وزیراعظم کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں کہا کہ ریال-روپے میکانزم کو فعال کرنا مشترکہ اقتصادی اہداف کو آگے بڑھانے میں فیصلہ کن کردار ادا کرتا ہے۔
-
عالمی اقتصادی ادارے نے 2025 تک پاکستان کو درپیش 10 بڑے خطرات کی نشاندہی کر دی
عالمی اقتصادی ادارے ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ کے مطابق پاکستان کو ڈیفالٹ کے خطرے کا سامنا ہے۔ اگلے دو سال تک پاکستان کو خوراک کی کمی، سائبر سیکیورٹی، مہنگائی اور معاشی بحران کے خطرات درپیش ہوں گے۔
-
پاکستانی وزیرِ اعظم کی چین کے صدرشی جن پنگ سے ملاقات
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون سمیت دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال کیا۔
-
خارجہ پالیسی کی پارلمانی کمیٹی کے سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
پارلیمنٹ کے لئے اقتصادی فوائد کا حصول اہمیت رکھتا ہے/ابھی ایک اچھے اور مناسب سمجھوتے سے فاصلے پر ہیں
پارلمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے سربراہ نے کہا کہ پارلیمنٹ کا اس بات پر زور ہے کہ مذاکرات میں عوام کے لئے معاشی فوائد کے حصول کو نظر میں رکھا جائے اور ہم ابھی ایک اچھے اور مناسب سمجھوتے سے فاصلے پر ہیں۔
-
ایرانی سفیر کی پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ملاقات
پاکستان کے وزیر خزانہ نے پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد تجارتی تعلقات کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
پاکستان کو چین سے دو ارب 30 کروڑ ڈالر قرضہ مل گیا
چین نے پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر قرضہ دے دیا، وزیر خزانہ نے رقم اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کی تصدیق کردی۔
-
سری لنکا میں معاشی بحران جاری/ پیٹرول ختم ہوگیا
سری لنکا کے وزیر اعظم رانِل وکرمے سِنگھے نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو غیر یقینی کی صورتحال کا سامنا ہے اور پیٹرول کی دستیابی معدوم ہو گئی ہے۔
-
بھارتی تاجر گوتم اڈانی دنیا کے پانچویں امیر ترین شخص بن گئے
بھارت سے تعلق رکھنے والے گوتم اڈانی دنیا کے پانچویں امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔
-
سری لنکا کا معاشی لحاظ سے دیوالیہ ہونے کا اعلان
سری لنکا نے معاشی بحران اور 51 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے کے پیش نظر دیوالیہ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایرانی محنت کشوں کی جد وجہد نے امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست سے دوچار کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پیداوار ،اقتصاد اورصنعت کےشعبوں سے منسلک بعض حکام ، اہلکاروں اور محنت کشوں سے ملاقات میں فرمایا: محنت کشوں کے جہاد اور تلاش و کوشش نے امریکہ کو اقتصادی ومعاشی جنگ میں شکست تسلیم کرنے پر مجبور کردیا۔
-
افغانستان میں لاکھوں افراد کی زندگیاں خطرے میں ہیں
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے ایک بیان میں افغانستان کی صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں لاکھوں افراد کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔
-
ایرانی اور پاکستانی حکام کا سرحدی ماکیٹوں کو مزید فعال کرنے کا عزم
پاکستانی اور ایرانی حکام نے 2023 تک سالانہ تجارتی تبادلے کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کے لیے اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستان کا تجارتی خسارہ 7 ارب 49 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا
پاکستان کا تجارتی خسارہ 7 ارب 49 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا، مالی سال کے پہلے 2ماہ تجارتی خسارے میں تقریبا 120 فیصد اضافہ ہوا۔