رہبر معظم کی  قانون سازی نظام کے متعلق تینوں قوا کو مقررہ وقت میں رپورٹ پیش کرنے کی تاکید

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قانون سازی نظام کی کلی پالیسیوں کا ابلاغ کرتے ہوئے تینوں قوا کو مقرر وقت میں کام کی پیشرفت کے بارے میں رپورٹ پیش کرنے کی تاکید کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے  قانون سازی کی کلی پالیسیوں کا ابلاغ کرتے ہوئے تینوں قوا کو مقرر وقت میں کام کی پیشرفت کے بارے میں رپورٹ پیش کرنے کی تاکید کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بنیادی آئین کی دفاع 110 کے تحت قانون سازی کے نظام کی عمومی اور کلی پالیسیاں تینوں قوا کو ابلاغ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں قوا کے سر براہان قانون سازی نظام کی کلی پالیسیوں کی پیشرفت کے سلسلے میں مقررہ وقت میں رپورٹ پیش کریں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قانون سازی کی تمام پالیسیوں کو اسلامی اور شرعی بنیادوں پر استوار کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔

News Code 1894145

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 8 =