قانون سازی
-
قانون کسی فرقہ نہیں قرآن وحدیث کے مطابق منظور کیا جائے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے دیباچے میں شامل قرار داد مقاصد قرآن و حدیث کے مطابق قانون سازی پر زوردیتی ہے۔ کسی فرقے یا مسلک کی سوچ کے مطابق نہیں۔قانون سازی صرف وہی قرآن و سنت کے مطابق ہوگی جس پر تمام مکاتب فکر متفق ہوں گے۔
-
صدر رئیسی کا ملکی آئین، قومی کانفرنس سے خطاب؛
اقدار کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا/ایران کے آئین میں کوئی تعطل نہیں
ایرانی صدر نے کہا کہ آئین کے اصولوں اور اقدار کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا تاہم قانون کے نفاذ کے طریقہ کار کو ضرورت کے مطابق تبدیل کیا جا سکتا ہے۔