مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی حاجی پیر سیکٹر میں فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان کا ایک فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے حاجی پیر سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس سے پاک فوج کے سپاہی غلام رسول نے جاں بحق ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والے سپاہی غلام رسول کاتعلق بہاول نگر سے ہے۔
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی حاجی پیر سیکٹر میں فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان کا ایک فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
News ID 1893710
آپ کا تبصرہ