22 جولائی، 2019، 8:57 PM

عراقی وزیر اعظم کی صدر روحانی نے ملاقات

عراقی وزیر اعظم کی صدر روحانی نے ملاقات

عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی تہران پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

News ID 1892362

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha