16 جون، 2019، 2:18 AM

صدر حسن روحانی کی حرم رضوی کے متولی سے ملاقات

صدر حسن روحانی کی حرم رضوی کے متولی سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی تاجیکستان کے دورے کے بعد مشہد مقدس پہنچ گئے، جہاں انھوں نے حضرت امام رضا (ع) کے حرم کی زیارت کے بعد حرم رضوی کے متولی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی تاجیکستان کے دورے کے بعد مشہد مقدس پہنچ گئے جہاں انھوں نے  حضرت امام رضا (ع) کے حرم  کی زیارت کے بعد حرم رضوی کے متولی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف،بجلی اور پانی کے وزير اور صدارتی دفتر کے انچارج بھی موجود تھے۔

News ID 1891396

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha