مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے پاکستان کے شہر کوئٹہ کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں ہونے والے دہشت گردانہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران دہشت گردی کے خاتمہ کے سلسلے میں اپنے ہمسایہ اور برادر اسلامی ملک پاکستان کے ساتھ بھر پور تعاون کے لئے امادہ ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے شہر کوئٹہ کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
News ID 1890801
آپ کا تبصرہ