19 اپریل، 2019، 1:33 PM

ڈاکٹر حفیظ شیخ پاکستان کے مشیر خزانہ مقرر

ڈاکٹر حفیظ شیخ پاکستان کے مشیر خزانہ مقرر

پاکستانی کابینہ نے پاکستان کے کے سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی جگہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ مقرر کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی کابینہ نے پاکستان کے کے سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی جگہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ مقرر کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں تبدیلیاں کرتے ہوئے 5 وزراء کے قلمدان تبدیل کردیے ہیں،  وزیراعظم نے اسد عمر کے وزارت خزانہ سے مستعفی ہونے کے بعد ڈاکٹر حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ  بنانے کی منظوری دے دی اور کابینہ ڈویژن نے نئی تقرری سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

اقصادی ماہر حفیظ شیخ نجکاری میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں، وہ ہارورڈ اور کیمبرج یونیوسٹی سے منسلک رہے اور انہوں نے عالمی بینک میں بھی ملازمت اختیار کی تھی۔

News Code 1889832

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha