16 اپریل، 2019، 7:26 PM

امریکہ کا شام کے شمال مشرق میں باقی رہنے کا اعلان

امریکہ کا شام کے شمال مشرق میں باقی رہنے کا اعلان

امریکہ کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی فوج شام کے شمال مشرق میں باقی رہے گی اور امریکہ اپنی پوری فوج شام سے خارج نہیں کرےگا ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایٹارٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے نائب وزیر خارجہ ڈویڈ ایم سیٹر فیلڈ  نے کہا ہے کہ امریکی فوج شام کے شمال مشرق میں باقی رہے گی اور امریکہ اپنی پوری فوج شام سے خارج نہیں کرےگا ۔ سیٹر فیلڈ   نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کے بعض دستے شام کے شمال مشرق میں باقی رہیں گے اور شام کے ماور میں امریکہ کے نمائندے اس سلسلے میں کرد ڈیموکریٹ پارٹی اور ترکی کے ساتھ بات چيت کررہے ہیں اور توقع کی جاتی ہے کہ وہ کسی نتیجے تک پہنچ جائیں گے۔

News Code 1889754

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha