مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی شہریوں نے صوبہ حضرموت میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جارح فوج کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمن کے صوبہ حضرموت کے شہر سیئون میں ہزاروں یمنی شہریوں نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جارج فوج کے خلا مظآہرہ کرتے ہوئے اسے اس صوبہ سے باہر نکالنے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔
آپ کا تبصرہ