11 جولائی، 2018، 7:38 PM

بغداد اور الرمادی کی شاہراہ کھول دی گئی

بغداد اور الرمادی کی شاہراہ کھول دی گئی

عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد اور الرمادی کے درمیان شاہراہ کو کھول دیا گيا ہے یہ شاہراہ 2014 سے اب تک بند پڑی تھی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير داخلہ قاسم الاعرجی نے کہا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد اورصوبہ الانبار کے شہر الرمادی کے درمیان شاہراہ کو کھول دیا گيا ہے یہ شاہراہ 2014 سے اب تک بند پڑی تھی۔ اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کے خۂاف فوجی آّریشن کے پیش نظر اس شاہراہ کو 2014 میں بند کردیا گيا تھا جسے اب کھول دیا گيا ہے۔ عراقی فوجی ذرائع‏ کے مطابق عراقی فورسز اردن اور شام کے سرحدی علاقوں پر اب مسلط ہوگئے ہیں ہ علاقہ اس سے قبل دہشت گردوں کے کنٹرول میں تھے۔

News Code 1882136

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha